GREEN SOIL (Tricodarma) 350gm

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 1,000.

Green-Soil is a bio-fertilizer prepared from solid fermentation of an eco-friendly, plant growth-promoting beneficial fungi Trichodermaharzianumstrain.

Under suitable environmental conditions, soil application of the Green-Soil will increase root hairs and deep roots and thereby enhance the absorptive surface area of the colonized roots. Plants with bigger and deeper root systems and common plant diseases such as root rot disease, damping off, wilt, fruit rot, and other plant diseases can be controlled. Also, Trichoderma can induce resistance against nematodes, Plant vigor and vitality are improved due to an increase in uptake of nutrients, water, and photosynthesis.

Categories:
Share:
Description
Additional Info
Reviews
Description

Sudden Death Of Mango | Mango Diseases and Their Management |
درختوں کی اچانک موت
کیمکل اور زہرں اور زیادہ پانی کے استعمال کی وجہ سے ہمارے درختوں اور فصلوں سے قدرتی فنگس اور بیکٹریہ جو کہ جڑوں کی حفاضت کیا کرتے ہیں ختم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے نقصاندہ فنگس جڑوں پر زیادہ حملہ آور ہوتی ہے۔ اور آہستہ سے جڑوں سے خوراک آٹھانے کا عمل ختم کر دیتی ہے۔ اور پودوں کی اچانک موت ہو جاتی ہے۔

گرین سائل (ٹرائیکوڈارمہ)
گرین سائلٹرائیکو ڈرما(Trichoderma) دراصل ایک فنگی ہے۔ جس سے موذی کیڑوں اور وباؤں کو کنٹرول کر کے پودوں کی افزائش کو تیزی سے بڑھاتا ہے۔ٹرائیکوڈرما سب سے اہم جرثوموں (microbes)کے گروپ سے تعلق رکھتا ہے کہ جس نے انسانی بہبود پر بہترین اثرات چھوڑے ہیں۔
ٹرایئکو ڈرما پودے میں پرورش پانے والے قدرتی موذی بیکٹریا کے خلاف مدافعت بنا لیتا ہے۔ ٹرئیکو ڈرما نا صرف پودے میں بائیو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتا تھا بلکہ یہ پودے کی جڑوں اور شاخوں کو تیزی بڑھاتا ہے۔ یہ پودے کی جڑوں کے گرد پھیلتا ہے اور تمام فنگی جو پودے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ان کے گرد ایک جال نمابونالیتاہے۔ ان خطرناک فنگی کو روکھنے سے پودوں میں پھیلنے والی بیماریاں بھی دم توڑ دیتی ہیں۔ پودے اپنے دفاع کے لیے کچھ تیزابی مادہ اگلتے ہیں ، ٹرائیکوڑما ان میں سے بیشتر کے خلاف مدافعت بنا لیتا ہے اور پودے کو پھلنے کا جواز مہیا کر دیتا ہے۔ اور وہ یہ عمل دوسرے جرثوموں کے عمل میں مداخلت کے بغیر کرتا ہے۔تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ٹرائیکوڈرما (گرین سوائل) آ رگینک تیزاب بناتا ہے جس سے بہت سے منرلز جیسا کہ میگنیشم، آئرن اور مینگنیز کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے یہ اہم غذائی اجزاء عموماََ مٹی میں کم ہوتے ہیں۔مٹی میں بہت سے جرثومے غذا نہ ملنے سے مر جاتے ہیں، جب کہ ٹرائیکوڈرما مٹی میں سے غذا کو کھینچ کر پودے کو پہنچاتے ہیں۔ مٹی سے سب سے کم آئرن کی دستیابہ ہے اور بہت سے جرثومے اس کو حاصل کرنے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ ٹرائیکوڈرما آٗرن کے گرد لپٹ جاتا ہے اور دوسرے جرثوموں کے لیے اس کو نا پید کر دیتا ہے جس سے پودے کو آ ئرن برابر پہنچتی ہے۔

طریقہ استعمال۔
باغات میں احتیاطی اقدامات کے لئے
سال میں ایک سے دو بارgreen Soil ٹرائکو ڈارمہ کا استعمال بہت سی بیماریوں سے جڑوں کو محفوظ رکھتا ہے۔
آم جسے بڑے درختوں کے لئے ایک ڈبہ 350gmکو 10سے 20درختوں میں گوبر کو پانی سے نم پاوڈر کو اچھی طرح چپکا لیں اور درختوں کے چھلے میں چھٹہ کریں۔اور پانی دیں کچھ دن تک نمی کو کم نہ ہونے دیں۔

کا شکار دختوں کے لئے۔ Sudden Death / Die Back
جڑوں کے پاس سے ایک دو فٹ مٹی ہٹا کر ایک دو بوری گلا سڑا گوبر ڈالیں
گرین سائل کا ڈبہ پانی میں مکس کر کے اس پر چھڑکاؤ کریں اور دوبارا مٹی ڈال دیں۔
بیس دن تک پانی کی نمی برقرار رکھیں۔
کسی بھی کیمکل اور زہروں کا استعمال نہ کریں۔

 

 

Additional Info
Reviews

Reviews

There are no reviews yet.

Add a review

Item added to cart View Cart Checkout