BIO KHAD 40kg

 4,800

Categories:
Share:
Description
Additional Info
Reviews
Description

بائیو کھاد

:تعارف

بائیو کھاد نامیاتی کھادوں کا مرکب ہے جو کہ سلاٹر ویسٹ اور دیگر قدرتی مواد سے بنائی گئی ہے۔ اس میں موجود اجزا صغیرا اور اجزاء کبیرا جسے نائٹروجن،فاسفورس، پوٹاش، کیلشیم میگنیشیم، آئرن اور بوران وغیرہ شامل ہے۔ یہ مکمل طور پر کیمیائی کھادوں کا نیم البدل ہے۔ اس کے استعمال سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے اور پودے مکمل طورپر طاقتور ہوتے ہے۔ اسکے علاوہ زمین کا نامیاتی معدہ بڑھنے میں بھی مدد کرتی ہے۔

 

:خصوصیات

پودوں کا دفاعی نظام مضبوط اور بیماریاں کم ہوتی ہیں۔

نشو ونما تیز ترین

فصل مضبوط، پھل جاندار

پیداوارمیں اضافہ

نامیاتی،قدرتی،ماحول دوست کھاد

:سفارشات براے استعمال

یہ تمام قسم کی سبزیوں پھلوں اور فصلوں میں استعمال کی جا سکتی ہے۔ان میں کپاس، گندم، چاول، مکئی، گنا وغیرہ او ر موسم سرما اور موسم گرما کی تمام سبزیاں، تمام موسموں کے پھل وغیرہ

:استعمال کرنے کا طریقہ

:فصلوں کے لیے

زمین کی تیاری پر ایک سے دو بوری فی ایکڑ استعمال کریں، اسکے علاوہ فصل کی مختلف اوقات پر حسب ضرورت استعمال کی جاسکتی ہے۔

:باغات کے لئے

فی درخت 500گرام سے تین کلو تک درخت کی عمر کے مطابق استعمال کی جاسکتی ہے۔

Additional Info
Weight 40 kg
Weight

40KG

Reviews

Reviews

There are no reviews yet.

Add a review

Item added to cart View Cart Checkout